‘کشتیوں کی وجہ سے ہمارے بچے بھوکے نہیں مر رہے’
خادم حسین ملاح کا خاندان منچھر جھیل میں کشتیوں پر آباد تھا۔ جھیل میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہوئی تو ان کا پورا قبیلہ جھیل چھوڑ کر خشکی پر آبسا۔ خادم حسین ملاح نے سیلاب میں کمائی کا متبادل ذریعہ بھی تلاش کر لیا ہے، مگر انہیں ڈر ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ان کا مستقل روزگار خطرے میں پڑسکتا ہے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 25, 2023
دنیا بھر میں مہنگائی کی لہر، رمضان میں بھی لوگ پریشان
-
مارچ 24, 2023
فرانسیسی اسکی ریزورٹ پر توانائی کی بچت کے منصوبے