,پاکستان پر کوئی مشکل آئے تو لگتا ہے ہمارے اپنے گھرپر مشکل آئی ہے,
پاکستان میں سکھوں کے مذہبی مقامات، ان کی زبان اور کلچر کے کئی پہلو پاکستانیوں کے ساتھ ملتے جلتے ہیں شاید یہی وجہ ہے کی حالیہ سیلاب کے دوران دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی پاکستان امداد بھیجنے میں پیش پیش ہے۔ ہماری نمائندہ آعیزہ عرفان نے نیو جرسی میں موجود سکھ کمیونٹی کے چند نمائندوں سے بات کی جن میں سے بعض پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کام بھی کر رہے ہیں، تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 25, 2023
دنیا بھر میں مہنگائی کی لہر، رمضان میں بھی لوگ پریشان
-
مارچ 24, 2023
فرانسیسی اسکی ریزورٹ پر توانائی کی بچت کے منصوبے