مشین جو سیلابی پانی کو صاف پانی میں بدل دیتی ہے
پاکستان میں ایک ایسی فلٹریشن مشین تیار کی گئی ہے جو سیلابی پانی کو پینے کے پانی میں تبدیل کر دیتی ہے، بُوندِ شمس نامی ایک پاکستانی ادارہ سیلاب زدہ دیہاتوں کو شمسی توانائی سے چلنے والی یہ مشینیں سپلائی کر رہا ہے جو کھڑے ہوئے گندے پانی کو پینے کے قابل پانی میں تبدیل کر دیتی ہے۔ اس کے بانی حمزہ فرخ سے ایک گفتگو
مزید ویڈیوز
-
مارچ 25, 2023
دنیا بھر میں مہنگائی کی لہر، رمضان میں بھی لوگ پریشان
-
مارچ 24, 2023
فرانسیسی اسکی ریزورٹ پر توانائی کی بچت کے منصوبے