No media source currently available
پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں اب تک پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی ہے اور کھڑا پانی وبائی امراض کی وجہ بن رہا ہے۔ دوسری جانب سیلاب میں سینکڑوں طبی مراکز کی تباہی کے بعد بچ جانے والے صحت کے مراکز پر مریضوں کا سخت دباؤ ہے۔ تفصیلات محمد ثاقب سے