سوات میں سیلاب؛ ’ذریعہ معاش ہوٹل ہی تھے جو تباہ ہوگئے‘
سوات کا علاقہ بحرین سیاحوں میں کافی مقبول ہے۔ یہاں کا پر رونق بازار اور دریا کنارے بنے ہوٹل سیاحوں کو کھینچ لاتے ہیں لیکن سیلاب کے بعد بحرین تباہی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ دریا کنارے بنے ہوٹل سیلاب کی نذر ہوگئے ہیں جب کہ بازار ملبے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ مزید عاصم علی رانا اور سلمان قاضی کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 25, 2023
دنیا بھر میں مہنگائی کی لہر، رمضان میں بھی لوگ پریشان
-
مارچ 24, 2023
فرانسیسی اسکی ریزورٹ پر توانائی کی بچت کے منصوبے