کراچی پہنچنے والے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کریں گے: مرتضیٰ وہاب
سیلاب سے سندھ میں ایک کروڑکے قریب لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ ان متاثرین میں سے اٹھارہ ہزار سے زیادہ لوگ کراچی پہنچے ہیں جن کے لیے شہری انتظامیہ نے 41 کیمپس قائم کردیے ہیں۔ فوری ریلیف کے بعد ان کی بحالی کے پروگرام پر عمل کیا جائے گا۔ تفیصلات اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 25, 2023
دنیا بھر میں مہنگائی کی لہر، رمضان میں بھی لوگ پریشان
-
مارچ 24, 2023
فرانسیسی اسکی ریزورٹ پر توانائی کی بچت کے منصوبے
-
مارچ 24, 2023
موسمیاتی تبدیلی: دنیا پاکستان کی کیا مدد کر سکتی ہے؟