پاکستان میں انسانی بحران ہے، کانگریس ویمن شیلا جیکسن
امریکی کانگریس کی رکن شیلا جیکسن نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں انسانی بحران کی صورت حال ہے، انہوں نے صدر کو خط لکھا تھا اوراب وہ کانگریس میں ایسا بل پیش کرنا چاہتی ہیں جس سے سیلاب متاثرہ افراد کی امداد میں مزید اضافہ کیا جا سکے۔ تفصیل مونا کاظم شاہ سے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 25, 2023
دنیا بھر میں مہنگائی کی لہر، رمضان میں بھی لوگ پریشان
-
مارچ 24, 2023
فرانسیسی اسکی ریزورٹ پر توانائی کی بچت کے منصوبے
-
مارچ 24, 2023
موسمیاتی تبدیلی: دنیا پاکستان کی کیا مدد کر سکتی ہے؟