سیلاب زدہ علاقے میں زچگی: 'نوزائیدہ بچی کے لیے کپڑے تک نہیں تھے'
" بارش کی وجہ سے ہم اسپتال نہیں جا سکے اور ہمارے پاس بچی کے لیے کپڑے بھی نہیں تھے۔" یہ کہانی سیلاب سے بے گھر ہونے والی ریشماں بی بی کی ہے جنہوں نے شدید مشکل حالات میں بیٹی کو جنم دیا۔ تیز بارشوں اور سیلاب کے دوران ان کے لیے زچگی کا مرحلہ کتنا کٹھن تھا؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 25, 2023
دنیا بھر میں مہنگائی کی لہر، رمضان میں بھی لوگ پریشان
-
مارچ 24, 2023
فرانسیسی اسکی ریزورٹ پر توانائی کی بچت کے منصوبے