انور مقصود اور ماہرہ خان کی گفتگو پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سخت مذمتی بیان سامنے آئے تھے جس پر اداکار فرحان سعید اور عدنان صدیقی سمیت متعدد شوبز شخصیات ماہرہ خان اور انور مقصود کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے نظر آئے۔