جمعرات کو گجرات کی ایک مقامی عدالت نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی مبینہ ہتک کے ایک معاملے میں جرم ثابت ہونے پر راہل گاندھی کو دو سال جیل کی سزا سنائی تھی۔