چین نے طویل انتظار کے بعد بالآخر اپنی سرحدیں کھول دی ہیں اورکرونا وبا کی وجہ سے ’زیرو کوویڈ پالیسی‘ کے ترک کرنے کے بعد ملک میں مسافر فضائی، بری اور بحری راستوں سے داخل ہو رہے ہیں۔
کرونا وائرس کے بارے میں سوشل میڈیا پر بہت سے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ ان میں سے اکثر دعوؤں کی کوئی سائنسی توجیع نہیں ہے اور ماہرین انہیں رد کر رہے ہیں۔ چند ایک دعوے یہ ہیں۔