رسائی کے لنکس

امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد ملک میں سیاہ فاموں کے خلاف نسلی امتیاز اور منافرت پر بحث پھر زور پکڑ گئی ہے۔ کئی لوگ جارج فلائیڈ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو ماضی میں سیاہ فاموں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کا تسلسل قرار دے رہے ہیں۔ افریقی غلاموں کی امریکہ آمد کے 400 سال مکمل ہونے پر 2019 میں وائس آف امریکہ نے ایک خصوصی ویڈیو سیریز کی تھی جس میں امریکہ میں سیاہ فاموں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کا احاطہ کیا گیا تھا۔ موجودہ حالات کے تناظر میں یہ سیریز دوبارہ پیش ہے۔

XS
SM
MD
LG