گزشتہ برس نومبر میں کمپنی کے نئے سی ای او ایلون مسک ایک ٹوئٹ کے ذریعے یہ اعلان کر چکے تھے کہ ’’لیگیسی بلیو ویریفیکیشن‘‘ اکاؤنٹس کو آئندہ مہینوں میں ختم کر دیا جائے گا۔